EMBASSY OF PAKISTAN TO FRANCE
PRESS SECTION
PRESS RELEASE
Pak businessmen of France urged to Exploit Emerging opportunities in Health, Food and IT Sectors
Paris 28th April, 2020. The Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque held a virtual meeting yesterday with the France based Pakistani businessmen, traders and investors to brief them about government’s special economic relief package and social welfare ‘Ehsaas’ Programme for the underprivileged segments of the society.
The Ambassador said that while Covid 19 crisis has brought many challenges for businesses yet there were also new opportunities especially in the fields of pharmaceutical and health sector, IT and food business which can be exploited by Pakistani businessmen.
He assured them of government’s full support to resolve issues faced by them due to COVID 19 lockdown.
During the meeting, the participants gave useful suggestions for bringing diversity in our range of products, for promotion of tourism with focus on eco-tourism, and for establishing local supply chains to reduce reliance on imports.
The Ambassador also availed the opportunity to urge the participants to contribute generously in the Prime Minister’s Fund for COVID 19 to help the Government to provide relief to poor and needy people in Pakistan.
سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
فرانس میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد صحت، خوراک اور آئی ٹی کے شعبوں میں ابھرتے ہوئے موقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں
پیرس 28 اپریل:2020 جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے گزشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی جس میں انہوں نے معاشرے کے پسماندہ افراد کیلئے حکومت کے خصوصی معاشی امدادی پیکج اور معاشرتی بہبود ’احساس‘ پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ کوویڈ19 کے بحران کی وجہ سے کاروبار میں بہت سی مشکلات درپیش ہیں لیکن ابھی بھی دواسازی، صحت،خوراک اور آئی ٹی کے شعبوں میں نئے کاروباری مواقعے موجود ہیں جن سے پاکستانی تاجر اور کاروباری افراد بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
انہوں نے کوویڈ19 کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے حکومت کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
اجلاس کے دوران شرکاء نے اپنی مصنوعات کے معیار میں بہتری لانے، ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ درآمدات پر انحصار کم کرنے اور مقامی سپلائی چین کے قیام کرنے کے حوالے سے مفید تجاویز پیش کیں۔
سفیر پاکستان نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شرکاء سے درخواست کی کہ وہ وزیراعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ کوویڈ19 میں فراغ دلی سے حصہ لیں تاکہ حکومت، پاکستان کے غریب، مسحق اور نادار افراد کو بروقت مالی امداد فراہم کر سکے۔
Qamar Bashir
Minister (Press)
Embassy of Pakistan to France, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)