Paris 28th February 2020. Pakistan actively participated in organizing the Asia Pacific (ASPAC) cultural evening 2020 under the theme “Celebrating Diversity” at the UNESCO Headquarter Paris, yesterday.
In his welcome address, the Ambassador of Pakistan to France and Permanent Delegate to UNESCO and the incumbent chairman of ASPAC Group thanked the ASPAC member countries for actively participating and showcasing their cultural through their traditional food, folk dances and music.
He said that ASPAC being the largest group of UNESCO in terms of landmass and population is also the most diverse in terms of its physical and cultural landscapes. He reiterated commitment of ASPAC member states to UNESCO’s mandate and reassured their collective and constructive role will continue to play its active role in celebrating cultural to promote global peace and stability for the wellbeing of future generations.
The Deputy Director General of UNESCO, Mr. Xing Qu while highlighting the significance of ASPAC group said that the combine population of ASPAC group was 4.1 billion which makes it the largest UNESCO group in terms of cultural and social diversity. He hoped that ASPAC group would continue to play its role in celebrating cultural diversity and to pursue peace and harmony in the world
Pakistan was elected as Chairman of the ASPAC group for the year 2020 in January this year.
پریس سیکشن
پریس ریلیزپاکستان نے ایشیاء پیسیفک کی ثقافتی شام 2020 میں بھرپور انداز سے شرکت کیپیرس، 28 فروری:2020 پاکستان نے گذشتہ روز یونیسکو کے ہیڈکوارٹر پیرس میں ایشاء پیسیفک کی ثقافتی شام 2020 جس کا موضوع ’سلیبریٹی ڈائیورسٹی‘ کی تقریب میں بھرپور انداز سے شرکت کی۔جناب معین الحق سفیر پاکستان، یونیسکو میں پاکستان کے مستقل مندوب اور ایشیاء پیسیفک گروپ کے نو منتخب چیئرمین نے ایشیاء پیسفک کے رکن ممالک کی جانب سے اس تقریب میں ثقافت، روائتی کھانوں، فوک ڈانس اور موسیقی کی بھرپور انداز سے نمائش کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ اے ایس پی اے سی خطے اور آبادی کے اعتبار سے یونیسکو کا سب سے بڑا گروہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ گروپ ثقافتی مناظر کے لحاظ سے بھی منفرد ہے۔ انہوں نے یونیسکو کے مینڈیٹ سے ایشیاء پیسیفک کے رکن ممالک کی وابستگی کا اعادہ کیا اور اس بات کا یقین دلایا کہ اس گروپ کا اجتماعی اور تعمیری کردار آنے والی نسلوں کی فلاح و بہبود کیلئے عالمی امن و استحکام کو فروغ دینے اور ثقافتی جشن منانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
یونیسکو کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جناب ژنگ کیو نے ایشیاء پیسیفک گروپ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ کہ ایشیاء پیسیفک گروپ کی مشترکہ آبادی 4.1 بلین ہے جو ثقافتی اور معاشرتی اعتبار سے یونیسکو کا سب سے بڑا گروپ بنتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایشیاء پیسیفک گروپ ثقافتی جشن کو منانے اور دنیا میں امن و استحکام کے حصول کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
پاکستان کو اس سال جنوری میں سال 2020کیلئے ایشیاء پیسیفک گروپ کا چیئر مین منتخب کر لیا گیا ہے۔
Minister (Press)
Embassy of Pakistan to France, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)