EMBASSY OF PAKISTAN TO FRANCE
PRESS SECTION
PRESS RELEASE
Pak Embassy helps distressed Pakistanis during coronavirus lockdown in France
Paris 2nd April, 2020. The Embassy of Pakistan in Paris has launched a ration distribution campaign to help those Pakistanis who may face hardship due to coronavirus lockdown in France.
This was stated by the Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque in a statement issued in Paris today.
The Ambassador said that the Embassy in coordination with community associations and local philanthropist organizations will distribute the essential food items to needy people.
The members of the Pakistani community who need such help may please contact the Embassy at following helpline numbers: 0033(0)14562232 and 0033(0)637281541 or through Embassy’s email parepparis@mofa.gov.pk or consular@pakembparis.com.
The Ambassador thanked the Pakistani companies, associations and social workers who have joined hands with the Embassy in this noble initiative.
پیرس۔ فرانسپریس ریلیز
پیرس: 2 اپریل 2020، سفارت خانہ پاکستان، پیرس نے اُن پاکستانیوں کی امداد کیلئے راشن تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کیا ہے جنہیں فرانس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کیئے جانے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
یہ بات جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے آج پیرس میں اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہی۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ سفارت خانہ پاکستانی کمیونٹی ایسوسی ایشنز اور مقامی مخیر تنظیموں کے ساتھ مل کر ضرورت مند لوگوں میں اشیاء خورد و نوش تقسیم کرے گا۔
پاکستانی کمیونٹی کے وہ اراکین جنہیں اشیائے خورد و نوش کی ضرورت ہو براہ مہربانی اِن نمبروں 014562232 اور 0637281541پر رابطہ کریں یا سفارت خانہ کی ویب سائٹ parepparis@mofa.gov.pk یا consular@pakembparis.com سے رجوع کریں۔
سفیر پاکستان نے پاکستانی کمپنیوں، تنظیموں اور سماجی کارکنوں کا شکریہ ادا کیا جو س کار خیر میں سفارت خانہ کا بڑھ چڑھ کرساتھ دے رہی ہیں۔
Minister (Press)
Embassy of Pakistan to France, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)