EMBASSY OF PAKISTAN TO FRANCE

PRESS SECTION

 

Embassy of Pakistan is taking concrete steps to promote Urdu Language in France

Paris 13th May, 2018: The Embassy of Pakistan is taking multiple steps to promote Urdu language learning in France specially for second generation Pakistani students to ensure that they remain connected with their Pakistani heritage culture and language.

This was stated by the Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque while addressing a Graduation Ceremony of 250 students enrolled under learning and capacity building program of a French Non-Government Organization named, “Together for Human Development (EPDH)”, as chief guest near Paris today.

The annual event was attended by Mr. Jean-Louis MARSAC, Mayor of Villiers-le-Bel, France officials, students, parents and journalists.

The Ambassador also deeply appreciated Ms. Naghmana Kayani, a French national of Pakistan origin and founder of the EPDH for her humanitarian and social work especially for the economically and socially challenged students.

The Ambassador also called upon EPDH to consider starting Urdu learning classes for French nationals specially targeting the second-generation Pakistan students.

Later, the Ambassador gave away the prizes to the high achievers, amongst which a student of Pakistan origin won the best student of the year award.

Since its establishment in 2005, the EPDH has helped thousands of low performing students by giving them academic support from kindergarten to high school and encouraging them to realize their full potential by employing various sophisticated educational and social tools.

Caption:

Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque gave away the prizes to high achievers students during a Graduation Ceremony of 250 students enrolled under learning and capacity building program of a French Non-Government Organization named, “Together for Human Development (EPDH)”, as chief guest near Paris today. (13th May 2018)

 

Qamar Bashir
Counsellor (Press)
Embassy of Pakistan, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)
01 45 61 10 17 (fax)

E-mail: presssectionparis@gmail.com

press_paris@yahoo.com

Address: 18 Rue Lord Byron

 Paris 75008, France

 
 
سفارت خانہ پاکستان، پیرس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
 
سفارت خانہ پاکستان فرانس میں اردو زبان کو فروغ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے 
 
پیرس13 مئی:2018 سفارت خانہ پاکستان فرانس میں اردو زبان کے فروغ کیلئے متعدد ٹھوس اقدامات اٹھا رہا ہے تاکہ فرانس میں موجود پاکستانیوں کی دوسری نسل اپنے پاکستانی ورثہ، ثقافت اور تمدن سے منسلک رہ سکے۔  
 
یہ بات فرانس میں تعینات پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے 250 فارغ التحصیل طلبا سے آج پیرس کے قریب خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان طلبا نے ایک فرانسیسی غیر سرکاری تنظیم ”انسانی تعمیر تربیت ساتھ مل کر“ (EPDH) کے تحت اپنا تعلیمی سال 2017-18 مکمل کیا تھا۔ 
 
اس پر وقار اور نگارنگ تقریب میں جناب جین لوئس مارسک میئر ویلیئیر لا بیل، فرانسیسی اعلی افسران، طالبعلموں، والدین اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 
 
سفیر پاکستان نے پاکستانی نژاد خاتون محترمہ نغمانہ کیانی جو کہ فرانسیسی غیر سرکاری تنظیم کی بانی ہیں کی خاص طور پر تعریف کی جن کی انتھک محنت کی وجہ سے یہ تنظیم اقتصادی اور سماجی طور پر کمزور بچوں کو تعلیم اور سماجی طور پر مضبوط بنانے میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔   
 
سفیر پاکستان نے تنظیم پر زور دیا کہ وہ فرانس میں اردو زبان کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ اردو کو نہ صرف فرانسیسی افراد میں متعارف کرایا جا سکے بلکہ فرانس میں پیدا ہونے والے پاکستانی بچوں کو اردو زبان سکھائی جا سکے تاکہ وہ پاکستان میں اپنے عزیزوں اور پاکستان کے سماجی اور تمدنی اقدار سے بھی اپنا تعلق قائم رکھ سکیں۔ 
 
بعد میں سفیر پاکستان نے اعلی کارکردگی کے حامل طلبا اور طلبات میں انعامات تقسیم کیئے۔ جن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے سال 2017-18 کا اعلی ترین طالب علم کا اعزاز حاصل کیا۔ 
 
EPDH جس کی بنیاد 2005 میں ایک پاکستانی نژاد خاتون محترمہ نغمانہ کیانی نے رکھی تھی ہزاروں سماجی اور اقتصادی طور پر کمزور طالبعلموں جن کا تعلق کنڈرگارڈن سے ہائی سکول تک ہے کو تعلیم و تربیت فراہم کر رہی ہے۔ تاکہ وہ ایک بااعتماد اور ہنرمند فرد کی طرح معاشرہ میں اپنا تعمیری کردار ادا کر سکیں۔  
 
 
 
 
 
 
 

 

 

 
 
 
 
 
 
 

 

 

 
 
 
 
 
 
 
 

There are no comments yet.

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.