Embassy of Pakistan, France

Press Section

Press Release

Embassy of Pakistan hosts semifinal of Debating Competition of French Debating Association

 

Paris 22nd March, 2019. The semifinal of the debating competition on the topic “Art will change society faster than politics”, organized by the French Debating Association was hosted by the Embassy of Pakistan to France in Paris yesterday.

The event was attended by a large number of French University students, their parents and teachers.

In his remarks, Ambassador of Pakistan to France Mr. MoinulHaque, who was Chief Guest on the occasion, appreciated the role of the French Debating Association for promoting a healthy culture of debate on critical issues which also helps in fostering respect for each other’s point of view.

The Ambassador said that the motion of the debate was interesting as many a times politics tend to affect the importance of art and culture in our societies. He gave the example of Pakistan, which was a cradle of civilizations, has a rich history and diverse cultural heritage. However, these beautiful aspects of Pakistan were overshadowed by the geopolitics in our region.

A documentary was shown on the occasion to show the beauty and diversity of Pakistan to the students.

French Debating Association is a prestigious organization, holding debating competitions in English Language for the last 26 years. This year’s final will be held at the French National Assembly on 1st April. The Ambassador of Pakistan will be a member of the Jury.

 

سفارت خانہ پاکستان، پیرس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
 
سفارت خانہ پاکستان نے فرانسیسی ڈیبیٹنگ ایسوسی ایشن کے سیمی فائل راونڈ کی میزبانی کی
 
پیرس 22 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان میں گزشتہ روز  ”سیاست کی نسبت فن معاشرے میں تیزی سے تبدیلی لاتاہے“ کے عنوان سے ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا جو کہ فرانسیسی ڈبیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے سفارت خانہ کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔
 
اس پروگرام میں فرانسیسی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے علاوہ ان کے والدین اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 
 
جناب معین الحق سفیر پاکستان اس تقریب میں مہمان خصوصی تھے جنہوں نے اپنے تاثرات میں فرانسیسی ڈیبیٹنگ ایسوسی ایشن کے کردار کو سراہا اور کہا کہ یہ تنظیم اہم مسائل پر بحث و مباحثہ کروانے کا مثبت رحجان پیدا کر رہی ہے جو کہ ایک دوسرے کے نظریات کے احترام کو فروغ دینے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔  
 
سفیر پاکستان نے کہا کہ بحث و مباحثہ کی یہ تحریک انتہائی دلچسپ ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں سیاست، فن اور ثقافت کی بہت اہمیت ہے۔ انہوں نے پاکستان کی مثال پیش کی جو اپنی تہذیبوں، تاریخ اور تنوع ثقافت کا ورثہ ہے۔ 
 
اس موقع پر طلباء و طالبات کو پاکستان کے خوبصورت مناظر اور ترقی پر مشتمل ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔ 
 
فرانسیسی ڈبیٹنگ ایسوسی ایشن فرانس کی ایک معتبر تنظیم ہے جو کہ گزشتہ 26 سالوں سے انگلش زبان میں بحث و مباحثے کے مقابلے منعقد کرواتی ہے۔ اس سال اس تنظیم کا حتمی مرحلہ یکم اپریل کو فرانسیسی قومی اسمبلی میں منعقد ہوگا جس میں سفیر پاکستان بطور جیوری ممبر شرکت کریں گے۔
Qamar Bashir
Counsellor (Press)
Embassy of Pakistan, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)
01 45 61 10 17 (fax)

Address: 18 Rue Lord Byron
 Paris 75008, France
https://www.youtube.com/watch?v=a2PXMKP78ms

 

There are no comments yet.

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.