Embassy of Pakistan to France

Press Section

****

 Dear community members 

A.O.A

Paris 27th April, 2020. On behalf of the Ambassador of Pakistan to France His Excellency Mr. Moin ul Haque and on my own behalf, we wish you and your family members and friends a safe and spiritually rewarding Holy month of Ramadan.

We are pleased to inform you that since the start of our ration distribution scheme we have distributed 300 ration bags to the needy and deserving community members. These ration bags were procured from funds provided by the Government of Pakistan and contribution from Pakistani community in France.

While most of the bags were collected by the needy from the Embassy, we were able to deliver 37 ration bags to sick, women and elderly at their doorsteps through community volunteers. 50 bags were distributed through community members in Creile.

Furthermore, the Embassy has also distributed ration bags in Marseille/Aix en Provence and Lyon with the help of our community members.

Ration distribution will continue in the month of Ramadan for the needy on their registration with the Embassy. (0783537706)

We would also like to thank our local community notables including Sardar Zahoor, Chaudhry Arif, Mr. Nouman, Mr. Mazhar for their generous contribution.

Regards

(Qamar Bashir)

Press Minister

27-04-2020

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس

پریس سیکشن

محترم کمیونٹی اراکین،

السلام علیکم

پیرس 27 اپریل 2020 میں، محترم جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس اور اپنی طرف سے آپ، آپ کے اہل خانہ اور دوستوں کو رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

ہمیں آپ کو یہ بتانے میں خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جب سے ہم نے راش تقسیم کی اسکیم کا آغاز کیا ہے اس وقت سے اب تک مستحق اور ضرورت مند افراد میں 300 راشن بیک تقسیم کر چکے ہیں۔ یہ راشن بیگ حکومت پاکستان کے فراہم کردہ فنڈز اور فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مخیر حضرات کے تعاون سے مہیا کیئے گئے تھے۔

بیشتر مستحق اور ضرورت مندافراد نے راشن بیگ سفارت خانہ سے خود آ کر لیئے جبکہ 37 کے قریب راشن کے تھیلے معذور، بزرگ،بیماراور خواتین میں کمیونٹی کے رضاکاروں کے ذریعے ان کی دہلیز تک پہنچائے گئے اور پیرس کے نواحی علاقے کرائی  میں 50 راشن کے تھیلے کمیونٹی اراکین کے ذریعے تقسیم کیئے گئے۔

اس کے علاوہ، سفارت خانہ نے مارسائل/ ایکس این پروینس اور لیون میں بھی راشن بیگ تقسیم کیئے۔

سفارت خانہ میں ماہ رمضان المبارک کے دوران بھی رجسٹریشن کے ذریعے راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔ (0783537706

ہم اپنی مقامی کمیونٹی کے عمائدین جن میں سردار ظہور، چوہدری عارف، نعمان صاحب اور مظہر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کارخیر میں دل کھول کر حصہ لیا۔

والسلام

(قمر بشیر)
پریس منسٹر