EMBASSY OF PAKISTAN TO FRANCE
PRESS SECTION
Condolence Message
Paris 25th March 2020. On behalf of the members of the Embassy of Pakistan and on my own behalf, I would like to express my deepest sorrow and grief over the sad demise of Haji Abdul Hameed who passed away in Paris today after prolong illness. Inna LiAllah wa inna alaihai rajaioon
Mr. Hameed was a respected community member and a well revered social worker. His selfless services for the wellbeing of the Pakistani community will be remembered for a long time.
May Almighty Allah Bless the departed soul in eternal peace and give courage and fortitude to the members of the bereaved family to bear this irreparable loss.
I would request the community members to also pray for the eternal peace of the departed soul.
(Moin ul Haque)
Ambassador of Pakistan to France
سفارت خانہ پاکستان۔ فرانس
پریس سیکشن
تعزیتی پیغام
25 مارچ 2020 میں اپنی اور سفارت خانہ کے دیگر اراکین کی طرف سے مرحوم حاجی عبدالحمید کی آج پیرس میں طویل علالت کے بعد انتقال کرجانے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔
اِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ
مرحوم عبدالحمید کمیونٹی کے نیک اور معزز رکن ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے سماجی کارکن بھی تھے۔ مرحوم کی پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہہبود کیلئے بے لوث خدمات کو ایک طویل عرصہ تک یاد رکھا جائے گا۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اُن کے بہادر سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی المناک موت کا گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور مرحوم کی روح کو ابدی سکون عطاء فرمائے۔
میری پاکستانی کمیونٹی کے اراکین سے بھی گزارش ہے کہ وہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)
(معین الحق)
سفیر پاکستان برائے فرانس