Pakistan Paris Embassy reach out to the French potential tourists
Paris 12th April, 2019. Embassy of Pakistan to France initiative to promote tourism has created a renewed interest amongst French tourists to visit Pakistan.
In collaboration with “Nomade Adventure”, one of the leading tour operator company of France, a special evening to promote Pakistan as a tourist destination was held at the Embassy. Over 150 French clients of the company, who have registered on line attended the event.
The Ambassador Mr. Moin ul Haque in his welcome remarks invited the participants to visit Pakistan and explore its majestic mountains, beautiful valleys, diverse culture, rich heritage and traditional hospitality of its people. He also briefed them about the salient features of Pakistan’s newly announced tourism policy including launching of E-Visa regime and visa on arrival facility. He also informed that a dedicated Tourism Office is being set up at the Embassy soon to provide maximum facilitation to French prospective tourists going to Pakistan.
The Ambassador thanked the French tour operators for being a valuable partner in promoting Pakistan as a preferred tourist destination.
Later Mr. Essa Smatti, Director of Central Asia and Himalayas of Nomade Adventure gave a detailed presentation on Pakistan and his own experience of visiting various touristic site of Pakistan. The company is now offering tour packages for Pakistan, which for 2019 are fully booked.
سفارت خانہ پاکستان پیرس نے فرانسیسی سیاحوں تک رسائی ممکن بنالی ہے
پیرس 12 اپریل:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے پاکستانی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے فرانسیسی سیاحوں کے درمیان دلچسپی پیدا کی ہے تاکہ وہ پاکستان کے سیاحتی مقامات کا دورہ کریں۔
سفارت خانہ پاکستان نے نومیڈ ایڈوینچر جو کہ فرانس کی معروف سیاحتی کمپنی ہے کے ساتھ مل کر سفارت خانہ میں پاکستان کی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ایک خوبصورت شام کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں اس فرانسیسی کمپنی کے 150 سے زائد صارفین نے آن لائن داخلے کے ذریعے شرکت کی۔
جناب معین الحق سفیر پاکستان نے اپنے استقبالیہ بیان میں تقریب کے شرکاء کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور کہا کہ وہ پاکستان کے شاندار پہاڑوں، خوبصورت وادیوں،تنوع ثقافت، ثقافتی ورثے اور لوگوں کی روائتی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں۔ انہوں نے حکومت پاکستان کی جانب سے شروع کی جانے والی نئی سیاحتی پالیسیوں جن میں آن لائن ویزہ اور آن ارائیول ویزہ کی سہولت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سفارت خانہ میں جلد ہی ایک سیاحتی دفتر کھولا جا رہا ہے تاکہ فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان جانے کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
سفیر پاکستان نے فرانسیسی ٹور آپریٹرز کا قابل قدر شراکت دار کے طور پر پاکستان کو ترجیحی سیاحتی مقام کے طور پر تشہیر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
بعد ازاں، جناب عیسی سمیتی ڈائریکٹر سنٹرل ایشیاء و ہمالیہ برائے نومیڈ ایڈوینچر نے اپنے پاکستان کے سیاحتی مقامات کے دوروں کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا۔ اس کمپنی نے سال 2019 کیلئے جو پاکستان کیلئے ٹور پیکچز کی پیشکش کی تھی وہ مکمل طور پر فروخت ہو چکے ہیں۔
Pakistan fully support UNESCO’s initiatives to promote Girl education
Paris 10th April, 2019. Government of Pakistan is taking a number of concrete steps to ensure provision of quality education to all school going children with special focus on enrolment of girls in the schools in pursuance of UNESCO’s objectives.
This was stated by Ms. Wajiha Akram, Parliamentary Secretary for Education and Professional Training and the newly appointed Pakistan’s Representative to UNESCO Executive Board while delivering country statement at the ongoing 206th session of UNESCO Executive Board meeting at UNESCO’s headquarter in Paris yesterday.
The Ambassador of Pakistan to France and Permanent Representative of Pakistan to UNESCO also attended the meeting.
Ms. Wajiha Akram said that women in Pakistan had always been at the forefront in all national and international discourses and her appointment reflected the importance that we attach to the empowerment of women in Pakistan.
She said that Malala Fund for girls education established in UNESCO by humble contribution of US$ 10 million from Pakistan was bringing change in the lives of thousands of girls in Pakistan and many other countries in Asia and Africa.
Ms. Wajiha informed that members of Executive Board that incumbent government of Pakistan has a new vision to make Pakistan a peaceful, prosperous and developed nation. Government’s reform agenda was based on good governance, economic revival, poverty alleviation, human development, preservation of cultural heritage and protection of environment.
She said that many parts of the world were still facing conflicts that affect global peace and harmony, endanger our cultural heritage and threaten our environment. It was the shared responsibility of all UNESCO members to strive to work together to strengthen UNESCO to foster better understanding for global peace and stability.
پاکستان لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے یونیسکو کی مکمل حمایت کرتا ہے
پیرس 10 اپریل:2019 حکومت پاکستان یونیسکو کی تعلیمی مقاصد کے مطابق تمام سکول جانے والے بچوں کیلئے تعلیمی معیار اور خصوصی طور پر لڑکیوں کے سکولوں میں داخلے کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔
محترمہ وجیہہ اکرم پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ اور پاکستان کی جانب سے یونیسکو ایگزیگٹیو بورڈ کی نئی نمائندہ نے یہ بات یونیسکو ہیڈکوارٹر پیرس میں جاری یونیسکو ایگزیکٹیو بورڈ کے 206 ویں اجلاس میں کل کہی۔
جناب معین الحق سفیر پاکستان اور پاکستان کی جانب سے یونیسکو کے مستقل مندوب نے بھی اس اجلاس میں شرکت کی۔
محترمہ وجیہہ اکرم نے کہا کہ پاکستان میں خواتین قومی و بین الاقوامی امور میں ہمیشہ سے آگے رہی ہیں اور ان کی اس اہم جگہ تعیناتی پاکستان میں خواتین کی اہمیت کا واضح ثبوت ہے۔
محترمہ وجیہہ نے مزیدکہا کہ یونیسکو میں بنائے گئے ملالہ فنڈ برائے لڑکیوں کی تعلیم میں پاکستان کی جانب سے عطیہ کردہ 10 ملین ڈالر پاکستان سمیت ایشیا اور افریقہ کے دیگر ممالک میں ہزاروں لڑکیوں کی تعلیمی معیار میں مثبت تبدیلی لائے گا۔
محترمہ وجیہہ نے ایگزیگٹیو بورڈ کے اراکین کو بتایا کہ موجودہ حکومت پاکستان کو پرامن، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے کا نقطہ نظر رکھتی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ حکومت کی نئی اصلاحاتی پروگراموں میں اچھی طرز حکمرانی، معاشی بحالی، غربت کا خاتمہ، ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنا اور ماحول کا تحفظ شامل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے کئی حصے تنازعات کا سامنا کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے پوری دنیا کے امن کو خطرہ لاحق ہے جبکہ اس کی وجہ سے ثقافتی ورثے اور ماحولیات کو بھی خطرات ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ یہ یونیسکو کے ممبران کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ بین الاقوامی امن اور استحکام کیلئے مل کر کام کریں۔
Paris 27. 03 2019. Ms. Hareem Farooq Loréal Professional spokesperson for Pakistan and Pakistani actress & producer called on the Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque in the Embassy of Pakistan to France, today. During the meeting ways and means to promote Pakistani films in France were discussed. Ms. Hareem Farooq is in Paris to attend L’Oreal’s 110th Anniversary celebration.
Pakistan Embassy to France hosted a Diplomatic Reception to Mark Pakistan Day
Paris 26th March, 2019. Embassy of Pakistan to France hosted a simple yet elegant diplomatic reception in Paris yesterday to mark the Pakistan Day.
Mr. Pascal Alizard, President Pakistan-France Friendship Group in the French Senate, Mr. Francois Pupponi, the Vice President of France-Pakistan Friendship Group in the French National Assembly, other parliamentarians, mayors, high level French dignitaries, members of the Diplomatic Corps, intellectuals, scholars, and members of French and Pakistani media attended the reception in large number.
During the ceremony, guests from all walks of life interacted with each other and congratulated officers and staff of the Pakistan Embassy on their National Day.
Live Pakistani national songs along with documentaries on Pakistan were played during the reception. The participants also showed keen interest in the photographic exhibition by Imran Y. Choudhary and Mr. Bilal Javaid depicting the scenic and cultural treasures of Pakistan
The guests were treated with traditional and signature Pakistani dishes.
سفارت خانہ پاکستان فرانس نے یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیہ دیا
پیرس 26 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں گزشتہ روز یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیئے کا اہتمام کیا گیا۔
فرانسیسی سینٹ میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے صدرجناب پاسکل علیزاد، فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے نائب صدر جناب فرانسواس پپونی، دیگر پارلیمانز، میئرز، اعلی فرانسیسی حکام، سفارتی اراکین، دانشوروں اور فرانسیسی و پاکستانی صحافیوں کی بڑی تعداد نے اس استقبالیہ کی تقریب میں شرکت کی۔
اس تقریب کے دوران تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہمانوں نے ایک دوسرے سے بات چیت کی اور سفارت خانہ کے افسران اورعملے کو یوم پاکستان کی مبارک باد پیش کی۔
اس استقبالیہ کے دوران پاکستان کے قومی گیتوں کو دستاویزی فلموں کے ساتھ براہ راست پیش کیا گیا۔ عمران چوہدری اور جناب بلال جاوید کی جانب سے پاکستان کے قدرتی و ثقافتی مناظر کی بنائی ہوئی تصویروں کی نمائش بھی پیش کی گئی جس میں شرکاء نے گہری دلچسپی ظاہر کی۔
بعدازاں، مہمانوں کی پاکستان کے روائتی و لذیز کھانوں سے تواضع کی گئی۔
Pakistan Day was celebrated in France with the renewed pledge to make Pakistan a prosperous and stronger country.
Paris 22nd March, 2019: A simple and elegant flag hoisting ceremony was held at the Embassy of Pakistan in France, Paris today to commemorate Pakistan Day with a renewed pledge to make our country stronger and prosperous.
The ceremony was attended by members of the Pakistani community, officers of the missions and their families and media persons in large number.
The massages of the President and the Prime Minister of Pakistan issued on the occasion were also read.
In his address, the Ambassador recalled the vision of Allama Iqbal for a separate homeland for the Muslims of South Asia and the charismatic and able leadership of Quaid-e-Azam which secured freedom in the shape of Pakistan.
He said that we have earned freedom through great sacrifices of our forefathers and it is now our responsibility to work hard collectively for the development of our country.
The Ambassador said this is the time that our traditional commemoration of the Pakistan Day should translate into a sincere resolve and determination to forge unity, faith and discipline in our ranks and to make Pakistan a great country amongst the comity of nations.
The Ambassador thanked the Pakistani community in France for their constructive role in projecting Pakistan’s positive image in France. He called upon them to support the policies and initiatives of the government to bring peace in the region, attract foreign investment and businesses to Pakistan and contribute in the socio-economic development of the country.
فرانس میں ’یوم پاکستان‘ کے موقع پر پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا
پیرس 22 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان فرانس میں یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک سادہ مگر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا۔
پرچم کشائی کی اس پروقار تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، سفارت خانہ کے افسران و ان کے اہلخانہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر صدر اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔
جناب معین الحق سفیر پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ ملک کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی انتھک کوششیں کیں اور انہیں کوششوں کی وجہ سے بلآخر برصغیر کے مسلمان پاکستان کی شکل میں ایک آزاد ریاست بنانے میں کامیاب ہوئے۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے بہت سی قربانیاں پیش کر کے اس ملک کو حاصل کیا ہے اور اب یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط، پرامن اور خوشحال ملک بنا کر دیں۔
سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ اب وہ وقت آ گیا ہے کہ ہم یوم پاکستان کو روائیتی یادگار کے طور پر مناتے ہوئے اپنے اندر ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کو فروغ دیں تاکہ پاکستان کو دنیا کے دیگر ممالک میں ایک عظیم ملک بنانے میں کامیاب ہوسکیں۔
سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کا فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے میں ان کے تعمیری کردار پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومتی پالیسیوں اور اقدامات کو فروغ دیتے ہوئے بیرونی سرمایہ کاری اور تجارت کو اپنی طرف متوجہ کریں اور پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں حصہ لیں۔
Embassy of Pakistan hosts semifinal of Debating Competition of French Debating Association
Paris 22nd March, 2019. The semifinal of the debating competition on the topic “Art will change society faster than politics”, organized by the French Debating Association was hosted by the Embassy of Pakistan to France in Paris yesterday.
The event was attended by a large number of French University students, their parents and teachers.
In his remarks, Ambassador of Pakistan to France Mr. MoinulHaque, who was Chief Guest on the occasion, appreciated the role of the French Debating Association for promoting a healthy culture of debate on critical issues which also helps in fostering respect for each other’s point of view.
The Ambassador said that the motion of the debate was interesting as many a times politics tend to affect the importance of art and culture in our societies. He gave the example of Pakistan, which was a cradle of civilizations, has a rich history and diverse cultural heritage. However, these beautiful aspects of Pakistan were overshadowed by the geopolitics in our region.
A documentary was shown on the occasion to show the beauty and diversity of Pakistan to the students.
French Debating Association is a prestigious organization, holding debating competitions in English Language for the last 26 years. This year’s final will be held at the French National Assembly on 1st April. The Ambassador of Pakistan will be a member of the Jury.
سفارت خانہ پاکستان، پیرس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
سفارت خانہ پاکستان نے فرانسیسی ڈیبیٹنگ ایسوسی ایشن کے سیمی فائل راونڈ کی میزبانی کی
پیرس 22 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان میں گزشتہ روز ”سیاست کی نسبت فن معاشرے میں تیزی سے تبدیلی لاتاہے“ کے عنوان سے ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا جو کہ فرانسیسی ڈبیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے سفارت خانہ کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔
اس پروگرام میں فرانسیسی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے علاوہ ان کے والدین اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جناب معین الحق سفیر پاکستان اس تقریب میں مہمان خصوصی تھے جنہوں نے اپنے تاثرات میں فرانسیسی ڈیبیٹنگ ایسوسی ایشن کے کردار کو سراہا اور کہا کہ یہ تنظیم اہم مسائل پر بحث و مباحثہ کروانے کا مثبت رحجان پیدا کر رہی ہے جو کہ ایک دوسرے کے نظریات کے احترام کو فروغ دینے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ بحث و مباحثہ کی یہ تحریک انتہائی دلچسپ ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں سیاست، فن اور ثقافت کی بہت اہمیت ہے۔ انہوں نے پاکستان کی مثال پیش کی جو اپنی تہذیبوں، تاریخ اور تنوع ثقافت کا ورثہ ہے۔
اس موقع پر طلباء و طالبات کو پاکستان کے خوبصورت مناظر اور ترقی پر مشتمل ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔
فرانسیسی ڈبیٹنگ ایسوسی ایشن فرانس کی ایک معتبر تنظیم ہے جو کہ گزشتہ 26 سالوں سے انگلش زبان میں بحث و مباحثے کے مقابلے منعقد کرواتی ہے۔ اس سال اس تنظیم کا حتمی مرحلہ یکم اپریل کو فرانسیسی قومی اسمبلی میں منعقد ہوگا جس میں سفیر پاکستان بطور جیوری ممبر شرکت کریں گے۔
Paris, 20th March, 2019. The Festival of Nowruz was celebrated at UNESCO headquarters in Paris, yesterday to mark the beginning of the spring.
The UNESCO delegations of Afghanistan, Azerbaijan, India, Iraq, Iran, Kazakhstan, Kyrgyzstan, Pakistan, Tajikistan, Turkmenistan, Turkey and Uzbekistan organized the event to contribute to the cultural diversity and friendship among peoples and different communities.
Ambassador of Pakistan to France and Pakistan’s Permanent Delegate to UNESCO Mr. Moin ul Haque represented Pakistan as one of the host countries.
During the festival, the guests were entertained with cultural performances and traditional cuisine of participating countries.
The festival of Nowruz was inscribed on the UNESCO List of the Intangible Cultural Heritage of Humanity in 2016.
سفارت خانہ پاکستان، پیرس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
پاکستان نے یونیسکو ہیڈکوارٹر پیرس میں منعقد ہونے والے نوروز کے تہوار میں بھرپور حصہ لیا
پیرس 20 مارچ:2019 موسم بہار کی آمد پر کل یونیسکو کے ہیڈکوارٹر پیرس میں نو روز کا بہار میلہ منایا گیا۔
یونیسکو کے رکن ممالک جن میں افغانستان، آذربائیجان، بھارت، عراق، ایران، قازقستان،کرغزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان، ترکی اور ازبکستان اس تقریب کے اہم منتظمین تھے۔ جس میں لوگوں اور مختلف قوموں کے درمیان ثقافتی تنوع اور دوستی میں شراکت داری کی گئی تھی۔
سفیر پاکستان و یونیسکو کے مستقل مندوب جناب معین الحق نے پاکستان کی جانب سے اس تقریب میں نمائندگی کی۔
نو روز کے میلے کے دوران مہمان میلے میں حصہ لینے والے ممالک کے ثقافتی پروگراموں اور روائیتی کھانوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
نو روز کے تہوار کو 2016 میں غیر معمولی ثقافتی ورثہ انسانیت کے طور یونیسکو کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
Pakistan offered its tourism treasures at the World Tourism Fair in Paris
Paris 14th March, 2019. The beauty of Pakistan, splendor of its landscapes, richness of its history, diversity of its culture, hospitality of its people, flavors of its cuisine and luster of its arts and crafts was showcased at one of the world’s biggest tourism fair, the Salon Mondial du Tourism, in Paris from 14th to 17th of March, 2019.
For the first time, the Embassy has set up a Pakistani Pavilion at the fair, with the participation and support of the Tourism Departments of Khyber Pakhtunkhwa and Gilgit-Baltistan. The Pakistan Pavilion provided useful information to the visitors about tourism opportunities in Pakistan and as well various tour packages being offered by the French and Pakistani tour operators.
The Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque who inaugurated the Pakistan pavilion in Paris today said that the Embassy has taken a number of concrete steps to introduce touristic opportunities of Pakistan to the French and European tourists which included launching of dynamic tourism website in French Language, sending top French tour operators to Pakistan last year, organization of an International Conference on Mountains of Pakistan and setting up of a tourism booth and a tourism office in the Embassy.
He noted with satisfaction that as result of these initiatives, the Pakistan tour packages offered by the French tour operators for the year 2019 are fully sold and keeping in view the increasing demand, French tour operators are diversifying their packages to Pakistan.
The Ambassador said that the current decision of the government to give visa on arrival and online visa facilities to the citizens of large number of countries including France is an excellent policy decision and will help in giving much needed boost to the emerging tourism industry of Pakistan.
سفارت خانہ پاکستان، پیرس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت
پیرس: 14 مارچ 2019ء دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی میلے ’سیلون موندیال دو ٹوریزم‘ میں پاکستان فخریہ طور پر پاکستان کے خوبصوررت مناظر، اس کی مقبول تاریخی حیثیت اور ثقافتی ورثہ کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ سیاحتی میلہ پوخت دو ورسائیلز پیرس میں 14 مارچ سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔
سفارت خانہ پاکستان نے اس سیاحتی میلے میں پہلی مرتبہ محکمہ سیاحت خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان کے ساتھ مل کر شمولیت کی ہے اور پاکستانی سیاحتی سٹالز لگائے ہیں۔ پاکستانی سٹال پر آنے والے تمام مہمانوں کو پاکستان میں سیاحتی مقامات کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا اور فرانسیسی و پاکستانی ٹور آپریٹر کی جانب سے دیئے جانے والے ٹور پیکجز سے بھی آگاہ کرے گا۔
جناب معین الحق سفیر پاکستان نے پیرس میں اس سیاحتی میلے میں پاکستانی سٹال کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سفارت خانہ پاکستان فرانس نے فرانسیسی اور یورپین سیاحوں کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں جن میں فرانسیسی زبان میں ویب سائٹ کا آغاز، گذشتہ سال کے آخر میں فرنسیسی ٹور آپریٹرز کو پاکستان بھیجنا، پاکستانی پہاڑوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد، ٹورزم بوتھ کا قیام اور سفارت خانہ میں ٹورزم آفس کا قیام شامل ہیں۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان ہر عمر اورہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کیلئے مختلف سیاحتی مواقعے فراہم کرتا ہے۔ پاکستان کے شمال میں قراقرم کے شاندار پہاڑی سلسلے، ہمالیہ اور ہندوکش، کاغان اور سوات کی پرفضا وادیوں، پنجاب کے خوب صورت میدانوں، مغلیہ فن تعمیر، بہاولپور کے عظیم محلات، صوفی روایات، گندھارا تہذیب و تمدن، جنوب میں بلوچستان کے سنہری ساحل سمندر اورصحرا تمام سیاحوں کیلئے خوبصورت اور دلکش مناظر پیش کرتے ہیں۔ ان سے بڑھ کر پاکستانیوں کی روائیتی مہمان نوازی ہے جو اس دیدہ زیب سرزمین پر آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہے۔
سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ حکومت کے موجودہ فیصلے کے بعد فرانس سمیت بہت سے ممالک کے شہریوں کو پاکستان آنے کیلئے آن لائن ویزے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کو بیرونی ممالک میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور اس فیصلے سے پاکستان کی سیاحت کی کو مزید ابھرنے میں مدد ملے گی۔
A delegation of French Companies to visit Pakistan to forge business ties
Paris 26th February, 2019. MEDEF International, the French Business Confederation will be visiting Pakistan with a large delegation of French businessmen in April this year to forge business and investment ties.
This was disclosed by the Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque while speaking at a dinner which he hosted for the board members of the Association of Friends of Pakistan held at the Embassy of Pakistan.
The Ambassador briefed the Association board members about the current status of Pakistan-France bilateral relations and hoped that the Association of Friends of Pakistan will prove to be an effective forum to strengthen the existing friendly relations and to facilitate in further improving people to people contact.
While speaking on the occasion Mrs. Fredrika Sundberg, the President of the Association said that Pakistan was a great country which with its strategic location, hardworking people and rich and diverse cultural heritage had a good potential to become a developed country of the world.
She said that the Association had drawn a comprehensive plan including launching of its own independent website, organizing conferences and exhibitions to develop friendly and productive ties between Pakistan and France and to promote Pakistan as a modern and progressive country.
The Association of Friends of Pakistan launched last year draws its members from diverse sectors of French Civil Society including diplomacy, business, fashion industry, academia, arts and media.
Paris: 13th February, 2019. The second edition of Urdu Cultural Day was celebrated by French National Institute of Oriental Languages and Civilizations (INALCO) in Paris, France yesterday with a splendid display of Pakistan culture, recitation of Urdu poetry, singing of Urdu songs and photographic exhibition of Pakistan’s rich cultural and architecture heritage.
Students and teachers of INALCO, members of French civil society and media persons attended the cultural day in large number. Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque was the chief guest at the event.
During his speech, the Ambassador appreciated efforts of the Urdu Section of INALCO for successfully organizing the 2nd edition of Urdu Cultural Day and especially thanked the French students of Urdu section for their enthusiastic participation in various literary, cultural and social events. He said that this event would help in promoting Urdu as one of the major languages of the world and would create more interest amongst the French students to learn Urdu language.
While highlighting the effort of the Embassy of Pakistan to France to promote Urdu language in France, the Ambassador said that recently Embassy of Pakistan and Ensemble pour le Development Humain (EPDH) of France have jointly launched Urdu classes for the French young students in the suburbs of Paris for the first time in France.
Earlier Mr. Shahzaman Haque, the incharge Urdu Section INALCO while welcoming the Ambassador, said that INALCO was the only French educational institution where Urdu was formally taught. He said that Urdu studies include Urdu Certificate (two academic years; seven hours a week), Urdu diploma (three years) and a Higher Diploma (four years).
During his visit, the Ambassador also met with Vice President INALCO Mr. Jean Francois Huchet and discussed with him ways and means to further promote Urdu as an optional language for the French students. He also presented some famous books of Urdu literature for INALCO library.
IMPORTANT ANNOUNCEMENT
On the occasion of birth anniversary of “Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah” and “Christmas”, the Embassy along with its Consular Section will remain closed on Wednesday, 25 December 2024.
****
Consular Section Timings
Public Dealing: FromTuesday to Saturday : 0900-1300hours. For more information please call =33 (1) 45 62 23 32
Collection Timings
Machine Readable Passport(s) and other documents can be collected from the Consular Section from 0900-1430 hours from Tuesday to Saturday except closed days and gazetted holidays.