Embassy of Pakistan to France

Press Section

Press Release

Pakistan and France enjoy warm relations in political, economic, defence and social sectors

Paris 24th April, 2018. The economic and public diplomacy initiatives launched by the Embassy of Pakistan to France are contributing towards strengthening of relations between Pakistan and France.

This was stated by Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque while briefing the 19-member delegation of National Defense University (NDU) of Pakistan which called on him at the Embassy in Paris, yesterday.

The delegation, comprising senior officers from Pakistan’s Armed Forces and allied officers from Nigeria, Saudi Arabia, Sri Lanka and USA, is visiting France as part of their National Security & War Course being held at the National Defence University, Islamabad.

While briefing the delegation, the Ambassador said that Pakistan and France have a solid base for partnership in the political, economic, defence, education and cultural fields and enjoy commonality of views on many important global issues.

The Ambassador said that the Secretary General of French Ministry of Foreign Affairs is expected to visit Pakistan in the near future to review and hold dialogue on whole range of bilateral relations with its Pakistani counterpart under the institutional mechanism of Bilateral Political Consultations (BPC). He noted that regular exchanges of parliamentary delegations are also contributing in bringing a qualitative change in bilateral relations.

The Ambassador said that economic and commercial cooperation between the two countries form an intrinsic part of the bilateral relations and noted with satisfaction a steady increase in the volume of bilateral trade over the last few years reaching over US$ 1.5 billion in 2017. He pledged to sustain this upward momentum in the years to come to achieve a higher volume to truly reflect the potential of the two economies.

The Ambassador also briefed the NDU delegation about bilateral defence relations and the regular exchanges through the meetings of the Joint Security Commission and Staff Talks held every year alternately in Paris and Islamabad.

During stay in Paris, the delegation will visit various French defence and civil institutions including renowned French companies working in the field of defence.

Caption:

19-members delegation of National Defence University (NDU) which is on a study tour to France called on the Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque in Paris France on 23.04.2018

سفارت خانہ پاکستان، پیرس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
 
پاکستان اور فرانس سیاسی، معاشی، دفاعی اور سماجی شعبوں میں مضبوط تعلقات رکھتے ہیں 
 
پیرس24 اپریل:2018 سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے فرانس میں شروع کی جانے والی اقتصادی اور عوامی سفارت کاری دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔  
ان خیالات کا اظہار جناب معین الحق سفیر پاکستان نے قومی دفاعی یونیورسٹی کے 19 رکنی وفد کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہی جس نے کل سفارت خانہ پاکستان پیرس میں ان سے ملاقات کی۔
قومی دفاعی یونیورسٹی کا یہ وفد فرانس کے مطالعیاتی دورہ پر ہے یہ وفد پاکستان کی مسلح افواج اور دوست ممالک جن میں نائیجیریا، سعودی عرب، سری لنکا اور یو ایس اے شامل ہیں کے اعلی افسران پر مشتمل ہے۔ وفد کا یہ دورہ قومی دفاعی یونیورسٹی کے نیشنل سکیورٹی اور وار کورسز کا حصہ ہے۔
سفیر پاکستان نے وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ سیاسی، اقتصادی، دفاعی، تعلیمی اور ثقافتی شعبوں میں تعلقات مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں اور دونوں ممالک اہم بین الاقوامی ایشوز پر ایک جیسے خیالات کے حامل ہیں۔ 
سفیر پاکستان نے کہا کہ فرانسیسی وزارت خارجہ امور کے سیکرٹری جنرل عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے اور اپنے پاکستانی ہم منصب سے دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ دوطرفہ تعلقات کا مجموعی جائزہ لیں گے۔ یہ ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود میکانزم برائے سیاسی مشاورت کا حصہ ہوگی۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تسلسل سے ہونے والے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنا نے کیلئے اسے ایک اہم ذریعہ کرار دیا۔ 
سفیر پاکستان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط اور بڑھتی ہوئی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیاں دوطرفہ تعلقات کا اہم جز ہیں۔ انہوں نے کئی سالوں سے دونوں ملکوں کے درمیان تیزی سے بڑھتے ہوئے تجارتی حجم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ تجارت نے گذشتہ سال 1.5 بلین کا حدف عبور کیا جو کہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ انہوں نے وفد کو یقین دہانی کروائی سفارت خانہ پاکستان اپنی اقتصادی سفارت کاری کو انتہائی سنجیدگی سے آگے بڑھاتا رہے گا تاکہ دنوں ملکوں کے درمیان موجودہ تجارتی صلاحیتوں کو پوری طرح بروئے کار لایا جائے۔  
سفیر پاکستان نے وفد سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبے میں تسلسل کے ساتھ اعلی سطحی وفود کے تبادلے کیئے جاتے ہیں جس میں مشترکہ سلامتی کمیشن اور سٹاف ٹاکس کے تحت ہر سال اسلام آباد اور پیرس میں ملاقاتیں شامل ہیں  
این ڈی یو کا وفد پیرس میں اپنے قیام کے دوران مختلف فرانسیسی دفاعی اور سول اداروں بشمول معروف فرانسیسی کمپنیز جو دفاعی شعبوں سے تعلق رکھتی ہیں کا بھی دورہ کرے گا۔ 

 

Qamar Bashir
Counsellor (Press)
Embassy of Pakistan, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)
01 45 61 10 17 (fax)
E-mail: presssectionparis@gmail.com
press_paris@yahoo.com
Address: 18 Rue Lord Byron
Paris 75008, France

 

 

 

There are no comments yet.

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.