Embassy of Pakistan
Paris
(Press Section)
PRESS RELEASE
Paris 20th November 2017. A 2-day festival of Pakistani traditional and folk music, display of Pakistani handicrafts and folk heritage, screening of documentaries and children workshops concluded in Paris, yesterday.
The event jointly organized by the House of World Cultures and Embassy of Pakistan was hosted at the prestigious Theatre de la Ville (Espace Pierre Cardin) in Paris.
While highlighting importance of the event, the Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque said that this festival was organized in connection with the celebrations of 70thanniversary of Pakistan’s independence. He said that the festival showcased the richness of Pakistani cultural diversity, its sufi and folk musical traditions and splendor of its art and culture to the French audience.
A group of 14 Pakistani singers and musicians belonging to Balochistan, Gilgit-Baltistan and Swat were specially flown from Pakistan to France to perform in the Festival.
These included Ustad Zainullah Jan from Charsadda playing a 130 years old Sitar, Abdul Wahid, a Suroz player from Makran, Mr. Riaz Hussain another Suroz player and his brother Khadim Hussain from Sui, Abid Karim, the singer and rubab player and his fellow musician Mr. Gulbahar Shah from Hunza, and Ms. Amreen and Meher Angez from Chitral, playing the local music instrument ‘jharba’.
Espace Pierre Cardin traces its origins to early 18th century and is a popular place for theatre, music and cultural activities in Paris. The Pakistan festival at this venue was held from 18-19 November, 2017.
Qamar Bashir
Counsellor (Press)
Embassy of Pakistan, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)
01 45 61 10 17 (fax)
E-mail: presssectionparis@gmail.com
press_paris@yahoo.com
Address: 18 Rue Lord Byron
پیرس
پریس سیکشن
پریس ریلیز
دو روزہ پاکستانی ثقافتی اور علاقائی موسیقی میلہ پیرس کے مرکز میں کامیابی ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
پیرس: 20 نومبر2017ء: دو روزہ پاکستانی ثقافتی اور علاقائی موسیقی میلہ گزشتہ روز پیرس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔میلے میں پاکستانی دستکاریوں کے نمونے اور علاقائی ثقافت پر مبنی دستاویزی فلمیں، بچوں کیلئے پاکستانی ثقافت سے متعلقہ تربیتی پروگرام اور پاکستان کی روائتی اور علاقائی موسیقی بھی پیش کی گئی تھی۔
اس میلے کا انعقاد ہاوس آف ورلڈ کلچرل اور سفارت خانہ پاکستان نے مشترکہ طور پر پیرس کے اعلی ترین تھیٹر دی لا ویل اسپیس پیری کارڈین میں کیا تھا۔
سفیرپاکستان جناب معین الحق نے پروگرام کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام پاکستان کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے کے سلسلے میں منعقد کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس میلے میں پاکستانی ثقافتی تنوع، صوفی و لوک موسیقی روایات، فنون لطیفہ اور ثقافتی میدان میں کی جانے والی ترقی کو فرانس میں متعارف کروایا گیا ہے۔
پاکستانی چودہ رکنی گلوکاروں و موسیکاروں کا وفد جن کا تعلق بلوچستان، گلگت بلتستان اور سوات سے ہے خصوصی طور پر اس میلے میں شرکت کرنے کیلئے فرانس پہنچا تھا۔
پاکستان کے ان گلوکاروں و موسیکاروں میں چار سدہ سے تعلق رکھنے والے استاد زین اللہ جان بھی شامل تھے جنہوں نے اپنے 130 سالہ پرانے ستار کے ساتھ میلے میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اس کے علاوہ سوروز بجانے والے عبدالواحد جن کا تعلق مکران سے ہے، جناب ریاض حسین کے ساتھی اور ان کے بھائی خادم حسین جن کا تعلق سوئی سے ہے نے دمبورہ اور سوروز کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
جناب عابد کریم اور ان کے ہمنوا جناب گلبہار شاہ جن کا تعلق ہنزہ سے ہے نے رباب بجانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔
محترمہ امرین اور مہر انگیز جن کا تعلق چترال سے ہے نے جھاربہ بجا کر مہمانوں کو خوب لطف اندوزکیا۔
اس دو روزہ میلہ کا انعقاد اسپیس پیری کارڈین جو کہ 18ویں صدی کے ابتداء سے موسیقی اور ثقافت کیلئے کام کر رہا ہے میں کیا گیا تھا۔
Qamar Bashir
Counsellor (Press)
Embassy of Pakistan, Paris
0770123323(mobile)
01 45 61 48 98 (office)
01 45 61 10 17 (fax)
E-mail: presssectionparis@gmail.com
press_paris@yahoo.com
Address: 18 Rue Lord Byron
Paris